تعارف

شنگھائی انٹرنیشنل سٹڈیز یونیورسٹی جس کا مختصرنام  ”سی سو ہے، اپنے شعار ” بلندیِ اخلاق ،  اعلٰی نظریہ اور تعلیمی معیار“ کو  تھامے ایک ممتاز بین الاقوامی یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی جدید ماہرین اور مستقبل کےعالمی راہنماؤں کی تیاری میں مصروفِ عمل ہے، تاکہ  عصرِ حاضر کے چیلنجز سے نمٹا جا سکے۔

Share: