تحقیقی جائزہ

ذہنوں کی تشکیل

ہم اپنے مشن دنیا کو چین سے متعارف کروانااور   چین کو عالمی سطح پر پیش کرنا کے ساتھ ملک کے معروف تحقیقی اداروں میں شامل ہیں۔ ہماری یونیورسٹی کے ادارے اور مراکز مختلف زبانوں اورثقافتوں میں تحقیق کے ذریعے قومی اور  علاقائی سطح پر ایک علمی تھنک ٹینک کے طور پر کام سرانجام دے رہے ہیں۔حال ہی میں ہم نے وزارتِ تعلیم کے تعارون سے علاقائی ریسرچ  تحقیق پر توجہ مرکوز کی ہے اور مختلف علاقوں کے لیے سنیٹرز قائم کیے ہیں۔

ہمارے معروف سینٹرز ،سینٹر فار یورپین یونین سٹڈیز      ،سینٹر فار رشین سٹڈیز اور سینٹر فاربرٹش سٹڈیز چین کی سیاسی فیصلہ سازی میں اہم کردار اداکرتے ہیں۔

ہمارے فیکلٹی ممبران، پیشہ ورانہ محققیں، ٹیوٹرز اور لیکچراز مختلف علمی اور تحقیقی  کا موں میں حصہ لیتے ہیں اور عالمی سطح پرجدید تحقیقوں کو پیش کرتے ہیں۔ ہم اپنے طلبہ کو بھی تحقیقی پر   وجیکٹ میں فعال کردار ادا کرنے کی طرف  راغب کرتے ہیں۔  پریذ ڈنٹ ایوارڈ     سیریز بھی ایک  سالانہ تعلیمی  مقابلہ ہے۔ اس میں مفمون لکھنے، مقالے کا دفاع کرنے اور تحقیقی کاموں کی طرف راغب کیا جاتا ہے۔ اسی طرح اس میں پڑھنے، لکھنے، مبا حثے اور تحقیق کرنے کے لیے کھلا میدان  فرا ہم کیا جاتا ہے۔ گریجوئٹ سمینار سیریز مستقل بنیادوں میں گریجوئٹ سکول کی طرف سے منعقدہوتا ہے۔ یہ سمینار تعلیمی  تبادلے کا بہترین  ذریعہ ہے۔

Share: