یونیورسٹی پریس

شنگھائی  فارن لینگوئج ایجو کیشن پریس 1979 میں قائم ہوا۔ یہ پریس  چین کے معروف پریس میں سے ایک ہے۔ یہ شنگھائی انٹرنیشنل سٹڈیز یونیورسٹی کے ساتھ الحاق ہے۔  یہ پریس جدید زبانوں کی تعلیم اور تحقیق میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ اس نے ۳۰ مختلف زبانوں میں چھے ہزار کتابیں شائع کی ہیں، ان کتابوں میں نصابی کتب، تعلیمی کام، حوالہ کتابیں، لغات، جرائد اور برقی مطبوعات شامل ہیں۔

شنگھائی فارن لینگوئج ایجوکیشن پریس نے  تقریبا  ہزار تعلیمی اداروں کو انگلش کی نصا بی کتب مہیا کی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سمعی  وبصری معاونات، برقی مطبوعات اور دیگر تعلیمی ضروریات بھی مہیا کی جاتی ہیں۔  اور اب انگلش سیکھنے والوں کے لیے آن لائن پروگرامز کو  تشکیل دیا جا رہا ہے۔

مقامی مارکیٹ میں کامیابیوں کے ساتھ، عالمی سطح پر مختلف مضوبوں کو  پھیلایا جا رہا  ہے۔ پریس کے ساتھ سے زائد عالمی پبلشرز کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے اور اس نیٹ درک کو مزیدو سعت دی جا ئےگی۔

یہ پریس عالمی زبانوں کی تعلیم کو ترقی دینے  کے لیے پر عزم ہے۔ چائنیز بک سی ٹیشن انڈیکس 2015 “  نے شنگھائی فارن لینگوئج ایجوکیشن پریس کو زبان وادب کے میدان میں ٹاپ کی درجہ بندی میں رکھا ہے، یہ اس بات کااشا رہ  ہے کہ یہ پریس چین کے تعلیمی اداروں میں مضبوط  اثر رکھتا ہے۔

شنگھائی فارن لینگوئج ایجوکیشن پریس کے  بارے میں مزید جانے کے لیے پریس کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔

Share: