جریدے اور مطبوعات
یونیورسٹی نے حال ہی میں اعلیٰ معیار کے 12 تعلیمی جریدے شائع کیے ہیں۔ انہی جرائد میں ”داجرنل آف فارن لینگوئج “ بھی ہے، جسے چائنہ نیشنل سوشل سائنس فاونڈیشن کی طرف سے فنڈمہیا کیا گیا ہے، یہ چین کے 30 بیترین جرائد میں شامل ہے۔
1 جرنل آف فارن لینگوئج ISSN:1004-5139
2 فارن لینگوئج ورلڈ ISSN:1004-5112
3کیمپوٹر اسسٹڈ فارن لینگوئج ایجوکیشن ISSN:1001-5795
4چین میں تقابلی ادب ISSN: 1006-6101
5انٹرنیشنل ریویو ISSN:1005-4812
6عرب ورلڈ سٹڈیز ISSN: 1673-5161
7جرنل آف مڈل ایسٹ اینڈ اسلامک سٹڈیز ISSN:1937-0679
8انگلش اینڈ امریکن لٹریری سٹڈیز ISBN:7-81046-712-3
9ایسٹ جرنل آف ٹرانسلیشن ISSN:1674-6686
10فارن لینگویج ٹسٹنگ اینڈ ٹیچنگ CN:31-2047/G4
11بلیٹن آف فارن لینگوئج پالیسیز SH:K-0620
12لینگوئج پالیسی اینڈ لینگوئج ایجوکیشن ISBN: 9787100114851