مشن اور وژن

یونیورسٹی      کا شع:

شنگھائی انٹرنیشنل سٹڈیز یونیوسٹی کا شعار بلندیِ اخلاق ،  اعلٰی نظریہ اور تعلیمی معیارہے۔ شعار کے یہ کلمات مشہور کتاب آداب القلب”  سے لیے گئے  ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہجو شخص اپنے کلام میں سچا  ہو اور اعلی اخلا ق کا مالک ہو، اس کا جینا اور مرنا برابر ہے۔ اس کے علاوہ لینگ شیاو تونگ کی کتاب  مختارات ادبیہ سے بھی کلمات لیے گئےہیں، جس میں   وہ لکھتا ہے۔  جو شخص  بلنداخلاق اور اعلی نظریے کے ساتھ رہتا ہے، وہ  ناقابل تسنحیر شخص ہے۔تعلیمی معیار سے مراد یہ  ہے کہ ہر ایک کو تعلیم کے میدان میں آگے نکلنا چاہیے۔ تاکہ چین کو عالمی سطح پر متعارف کروایا جا سکے۔

یونیورسٹی کا ترانہ:

یونیورسٹی ھذا  کا ترانہ سی سو ترانہہے، جسے 27 مارچ 1989 کو یونیورسٹی کی انتظامی کمیٹی نے منظوری دی۔ یہ ترانہ جو انگ کا رینجو کہ یونیورسٹی ھذا کا طالب علم تھا، نے لکھا۔پھر  شنگھائی کے معروف گلو کا روں سے آزما ئشی طور پر گایا گیا اور درست کرنے کے بعدا سے اختیار کیا گیا ۔ 2009 میں یونیورسٹی کی ساٹھ سالہ تاسیسی پر وگرام کے موقعہ پر نئے  شعار کے ساتھ  ترانے میں ترمیم کی گئ۔

Share: