بیرونِ ملک تعلیم

انٹرنیشنل طلبہ کی شنگھائی انٹرنیشنل سٹڈیز یونیورسٹی میں تعلیم کے لیے آمد:

1970 سے لےکر اب تک یونیورسٹی میں مختلف ملکوں سے مختصر اور طویل مدت کے لیے طلبہ آتے ہیں۔ یونیورسٹی نے 90 مملک سے تقریبا 30 ہزار انٹرنیشنل طلبہ کو داخلے دیے ہیں، یہ چین میں انٹرنیشنل طلبہ کا سب سے بڑا گروپ ہے۔ پچھلے پانچ سال سے ہر سال تقریبا  4 ہزار انٹرنیشنل طلبہ چائنہ  لینگوئج پروگرام اور د یگر تعلیمی پروگرام میں داخل ہوتے ہیں۔ یوں طلبہ چین کی  ثقافت کو   سمجھتے ہیں اور دونوں اطراف سے تعلقات کو فروغ ملتا  ہے۔

بیرونِ ملک تعلیم

شنگھائی انٹرنیشنل سٹڈیز یونیورسٹی کے انٹرنیشنل  ایکسچینج پروگرام نے طلبہ اور تحقیق کرنے والوں افراد کی حوصلہ افزائی  کی ہے کہ وہ مختلف ثقافتی ماحول میں رہ کہ عالمی نقطہ نظر حاصل کریں۔

شنگھائی انٹرنیشنل سٹڈیز یونیورسٹی کے طلبہ کو مواقع حاصل ہیں کہ وہ بیرونِ ملک تعلیم حاصل کر سکیں۔ اس حوالے سے مختلف آپشن مو جو د ہیں جو کہ سی سو اپنے شراکت داروں سے طے  کرتی ہے۔ طلبہ کو سردیوں اور گرمیوں کی چھٹیوں میں مختلف کو رسسنر کے لیے بیرونِ ملک جانے کی بھی حوصلہ ا فزائی  کی جاتی ہے۔ ہماری شراکت دار یونیورسٹیوں سے نمایاں تعلقات کی بنا ء پرانٹر نیشنل ٹرا نسفر پروگرام کی بہت سی  نوعتیں مو جو دہیں جوکہ انٹرگریجویٹ سے لے کر ڈاکٹریٹ تک موجود  ہیں۔

Share: