ادارے اور مراکز

شنگھائی انٹرنیشنل سٹڈیز یونیورسٹی تعلیمی آزادی اور تحقیق کے نئے زاویوں پر یقین  رکھتی ہے۔ یونیورسٹی کے محققین علاقائی  اور عالمی سطح پر زبان ، سیاست اور دیگر مضامین میں فرنٹ لائن کاکردار ادا کررہے ہیں۔ تعلیم کے اعلی معیار کے حصول کی خاطر  قومی اور عالمی سطح کےبہترین ادارے اور مراکز یونیورسٹی میں کام کر رہے ہیں، یہ ادارے اور مراکز تعلیم کے میدان میں تحقیق اور سوشل سائنس کو ترقی دینے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

کلیدی تحقیق ادرے اور مراکز: 

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف   ہومنیٹیز اینڈ سوشل سٹڈیز

مڈل ایسٹ سٹڈیز   انسٹی ٹیوٹ

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل  اینڈ اسٹیٹ سٹڈیز

سینٹر فار برٹش سٹڈیز

سینٹر فار یورپین یونین   سٹڈیز

سینٹر فار ریشین سٹڈیز

اسٹیٹ  لینگوئج کمیشن ریسرچ  انسٹی ٹیوٹ

ریسرچ سینٹر فار فارن لینگوئج سٹراٹجی

شنگھائی انسٹی ٹیوٹ آف ہومی نیسٹز اینڈ سوشل سٹڈیز

سینٹر فار جی 20 سٹڈیز

ریسرچ انسٹی ٹیوٹ جو شنگھائی میونسپل کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سینٹر   کے ساتھ ملحق ہے۔

ریسرچ سینٹر فار انٹرنیشنل کلچرل پالیسیز

Share: